Spoken Arabic Sentences with Egnlish Urdu
كَمْ أَنْتَ لَطِيْفٌ
How sweet you are
آپ کتنے اچھے ہیں
لَا تَفْقِدِ الْأَمَلَ
Don't lose hope
امید کا دامن تھامیں رکھیں
نَحْنُ مَعَك، وَ الْأَمْرُ إِلَيْك
We're with you, it's up to you now
ہم آپ کے ساتھ ہیں، باقی آپ پر ہے
هذَا مُثِيْرٌ حَقًّا، أَحْسَنْت
This is really exciting, well done
یہ واقعی بہت دلچسپ ہے، بہت خوب
أَنَا مَشْغُوْلٌ، لَا تُزْعِجْنِيْ
I am busy, don't bother me
میں مشغول ہوں، مجھے پریشان نہ کریں
لَا تُزْعِجْ نَفْسَك
Don't bother yourself
اپنے آپ کو زحمت میں نہ ڈالیں
مَهْلًا، عَلَى رِسْلِك
Hold on! take it easy
رک جائیے، آرام سے
لِمَاذَا مَا زِلْتَ هُنَا
Still why are you here
آپ اب تک یہاں کیوں ہیں
هَلْ أَنْتَ فِيْ الْإِجَازَةِ الْيَوْمَ
Are you on leave today
کیا آج آپ چھٹی پر ہیں
نَعَمْ، عِنْدِيْ صُدَاعٌ
Yes, I have headache
ہاں میرے سر میں درد ہے