10 Daily Spoken Arabic Sentences with Urdu
عشر جمل منطوقة يوميا مع اللغة الأردية
أَيْنَ أَنْتَ الآنَ
اس وقت آپ کہاں ہیں
أَنَا فِيْ الْمَنْزِلِ الْآَنَ
میں اس وقت گھر میں ہوں
وَ أَيْنَ كُنْتَ أَمْسِ
اور کل آپ کہاں تھے
كُنْتُ فِيْ الْخَارِجِ
میں کل باہر تھا
مَعَ مَنْ؟
کسکے ساتھ؟
مَعَ صَدِيْقِيْ
اپنے دوست کے ساتھ
مَا اسْمُه؟
انکا نام کیا ہے
اِسْمُه سَمِيْر
انکا نام سمیر ہے
هَلْ أَنْتَ مَبْسُوْطٌ هُنَا
کیا آپ یہاں خوش ہیں
نَعَمْ، أَنَا مَبْسُوْطٌ هُنَا
ہاں، میں یہاں خوش ہوں